پشاور(آن لائن ) انجینئر زاہد عباس کو چیئر مین ار سا تعینات کردیاگیا ہے ‘انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا) نے صوبے سے انجینئر زاہد عباس کورکن ارسا تعینات کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے اعلامیہ کے مطابق ان کی تعیناتی 3 سال کے لیے گئی ہیں جبکہ خیبرپختونخوا سے رکن ارساکا عہدہ بطور چیئر مین بھی سنبھال لیا ہے۔