مولانا عبدالرئوف کے انتقال پرناظمہ ضلع گلبرگ وسطی کا اظہار تعزیت

55

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مولانا عبدالرئوف جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے صدر و شیخ القرآن اور رکن جماعت اسلامی ہونے کے ساتھ اللہ کے بے باک سپاہی اور نڈر مدرس تھے۔ یہ الفاظ ناظمہ ضلع گلبرگ وسطی عفیفہ چغتائی نے اپنی ٹیم کی طرف سے مولانا مرحوم کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہی ، انہوں نے کہا کہ ان کے انتقال کی وجہ سے علمی حلقوں میں پیداہونے والا خلا مشکل ہی سے پُر ہوگا۔