نئی دلی: بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لیے چڑیل سڑکوں پر نکل آئی۔
ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں کی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لیے حکمت عملی طے کی جس کے لیے ایک خاتون کو چنا گیا۔
خاتون کالے رنگ کی ساڑھی پہن کر منہ پر سفید پاؤڈر لگا کر اور پاؤں میں پایل باندھ کر رات کو سڑکوں پر گشت کرتی ہے جس کے ڈر سے لوگ گھروں میں محصور رہتے ہیں۔
Publiée par Ashok Mahapatra sur Mardi 5 mai 2020
یہ اس لیے کیا گیا تاکہ لوگ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کو سنجیدہ لیں۔