کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات اور جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے ٹوئٹر نے حل تلاش کرلیا۔
ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن پوسٹوں کی نشاندہی کے لیے اس پر لیبلز لگائے جائیں گے۔
یہ پڑھیں: ٹوئٹر نے ایس ایم ایس سروس بند کردی، صارفین پریشان
ٹویٹر نے کہا کہ اس لیبلز کا مقصد غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔
یہ خبر پڑھیں: گوگل اور اپیل ٹیکنالوجی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف ایک ہوگئیں
ٹوئٹر پر ان لیبلز میں معلومات کے لنکس بھی فراہم کیے جائیں گے تاکہ لوگ کمراہی کا شکار نہ ہوں۔