عادل رشید نے بابر اعظم کو ویرات کوہلی سے بہتر بیٹسمین قرار دیدیا

63

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش اسپنر عادل رشید نے بابر اعظم کو ویرات کوہلی سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا ہے۔ ایک انٹرویومیں انگلش اسپنرنے کہا کہ دونوں ہی ورلڈکلاس بیٹسمین اپنی صلاحیتیں ثابت کر چکے ہیں تاہم موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے میں بابراعظم کو اپنا پہلا انتخاب قرار دوں گا۔