انور مجید کی درخواست ضمانت پر سماعت بینچ کی عدم دستیابی پر ملتوی

195

200519-08-
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت ڈویژن بینچ کی عدم دستیابی کی بنا پر بغیر کارروائی کے ملتوی ہوگئی گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کرنا تھی۔