مگر………………اجمل سراج

65

سیاست دان طبقے سے مماثل
ہیں اِس کردار کے حالات کافی

ذرا سا بھی مگر ہوتا نہیں ہے
کسی اخبار کا مالک صحافی