ڈرائیو تھرُو شادی رجحان بڑھنے لگا

411

برازیلیا: برازیل میں کورونا وائرس کے باعث “ڈرائیو تھرُو شادی” کا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا۔

ریوڈی جنیرو شہر کے مضافات میں سانتا کروز نامی علاقے کے نوٹری پبلک کے دفتر کے باہرآج کل “ڈرائیو تھرُو شادی” کی رسم انجام دی جارہی ہے۔Brazil, Drive-thru, Drive-thru wedding, wedding drive-thru, COVID-19, Coronavirus, Brazil coronavirus updates, Trending news, Indian Express news

کورونا وائرس کی وبا کے دوران صرف گزشتہ روز 15 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طریقہ کار کورونا وائرس کی وبا کے باعث اختیار کیا گیا ہے اور اس کا رجحان روز بروز بڑھ رہا ہے۔

Brazil, Drive-thru, Drive-thru wedding, wedding drive-thru, COVID-19, Coronavirus, Brazil coronavirus updates, Trending news, Indian Express news