سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والے جوتے متعارف

422

رومانیہ میں کورونا وائرس سےمتعلق سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے ایک دکاندار نے ایسے جوتے تیار کیے ہیں جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔

covid-19, coronavirus, social distancing, long nose shoe social distancing, romanian cobbler long shoe people apart, viral news, odd news, indian express

رومانیہ سے تعلق رکھنے والے رومانین موچی نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے لمبے جوتے تیار کردیئے ہیں جس سے سماجی دوری برقرار رکھنے میں آسانی ہوگی

جریگور لپ نامی موچی 36 سالوں سے جوتے بنارہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اب انکے پاس سماجی دوری اختیار کرنے والے جوتوں کو خریدنے کیلئے متعدد آرڈرز آرہے ہیں۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والے یہ جوتے صارفین 115 ڈالرز میں حاصل کر سکتے ہیں۔

covid-19, coronavirus, social distancing, long nose shoe social distancing, romanian cobbler long shoe people apart, viral news, odd news, indian express

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک دوسرے کو سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Romanian shoe-maker designs long-nose footwear to help people ...