ٹھنڈ اور فلو میں بنیادی فرق

330

متاثرہ شخص کو ٹھنڈ ہے یا فلو، اس کی تشخیص کرنا خاصہ پیچیدہ ہے کیونکہ ان دونوں بیماریوں کی علامات 90 فیصد تک ملتی جلتی ہیں اگرچہ ان دونوں کے محرک وائرسز مختلف ہیں تاہم ذیل میں کچھ بنیادی فرق تحریر کئیے جارہے ہیں جنکی مدد سے آپ کافی حد تک ٹھنڈ اور فلو کے مرض کی تشخیص کرسکتے ہیں۔

علاماتٹھنڈفلو
علامات کا ظہوررفتا رفتافوراً
ٹھنڈ لگناعام طور پر نہیںاکثر و بیشتر
دردکمعمومی
تھکاوٹکبھی کبھیعمومی
چھینکیں آناعمومیکبھی کبھی
کھانسی، سینے میں جکڑنکم یا معتدلعمومی
نزلہعمومیکبھی کبھی
گلے میں دردعمومیکبھی کبھی
بخارکبھی کبھیعمومی
سرَ دردبہت کمعمومی