راجوری میں ایل او سی پرآرپار گولہ باری‘ 1بھارتی فوجی ہلاک

131

جموں(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند پاک افواج کی آر پار گولہ باری کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ گزشتہ رات 10بجے پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر تارکنڈی اور منجا کوٹ علاقوں میں بھارت کی اگلی چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔