بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا‘ تعداد 13 ہو گئی

84

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی میں 3ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 13 ہو گئی ۔