وزیراعظم عمران خان آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے

125

مظفرآباد (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورپر آج مظفرآباد پہنچیں گے۔ صدر آزاد اور وزیراعظم آزاد کشمیر ان کا استقبال کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعظم ہائوس جلال آباد میں کورونا کے حوالے سے اقدامات اور کنٹرول لائن کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔