آزاد کشمیر: تاجروں نے لاک ڈاؤن مسترد کرکے دکانیں کھول لیں

115

مظفرآباد (صباح نیوز) تاجر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرزاق خان کی کال پر مدینہ مارکیٹ سمیت دیگر بازاروں کے تاجروں نے لاک ڈائون مسترد کرتے ہوئے دکانیں کھول دیں، ضلعی انتظامیہ نے پولیس کے ذریعے زبردستی دکانیں بندکروا دیں۔