مقبوضہ کشمیرمیں بچے کی شہادت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی چیخ اٹھی،کارروائی کا مطالبہ

149

سرینگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے معصوم بچے کو شہید کرنے پر بھارتی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے احتجاج کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ خیال رہے کہ بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے بہانے کارروائی کرکے بچے کو شہید کر دیا تھا۔