چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کیخلاف درخواست کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی

83

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی‘ سندھ ہائی کورٹ میں چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی دوران سماعت سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ چینی انکوئری کمیشن سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے۔