? آپ اپنی عمر سے بڑے کیوں نظر آتے ہیں

526

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اپنی عمر سے دس سال ، جبکہ آپ کا دوست جو کہ عمرمیں اپ سے بڈا ہے یوں لگتا ہے جیسے اس نے حال ہی میں کالج سے گریجویشن کیا ہے؟ اس کا جواب ہم یہاں پیش کریں گے۔
بہت سارے عمل اور عادتیں قبل از وقت عمر رسیدگی کا باعث بنتی ہیں۔ انسان میں تھکاوٹ جلدی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ چہرے کے تاثرات تیزی سے بدلنے لگتے ہیں۔ اس طرح ہماری ظاہری شکل وصورت بدل جاتی ہے۔
یہاں ہم نوطریقوں اور عادات کو متعارف کراتے ہیں جو عمر بڑھنے کا موجب بنتی ہیں۔ یہ عادتیں درج ذیل ہیں۔
1 دن میں آٹھ گھنٹے بیٹھنا
2- سرخ گوشت زیادہ کھانا
3- تمباکو نوشی
4- الیکٹرانک سگریٹ پینا
5- قریبی دوستوں کا نہ ہونا۔
6- غذائی عادات میں تبدیلی
7- متواتر فضائی سفر کرنا۔
8- غذائی سپلیمنٹس کا باقاعدہ استعمال
9- بھاری بالیاں پہننا