محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر کی آفیشنل ویب سائٹ نے ہیک

125

مظفرآباد(صباح نیوز)محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر کی آفیشنل ویب سائٹ جو کہ انڈین ہیکر نے ہیک کر لی تھی بوجہ ریکوری عارضی طور پر بند ہے، ویب سائٹ کی بحالی کا کام محکمہ کی آئی ٹی ٹیم کر رہی ہے۔ جیسے ہی ڈیٹا ریکور ہو گا ویب سایئٹ دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ اس دوران سرکاری خبریں، اشتہارات ، ویڈیوز، تصاویر اور دیگر مواد محکمہ اطلاعات کے فیس بک پیجز اور واتس ایپ گروپس پر دستیاب ہوگا۔