متفرق معلومات

384

1) مکڑی اپنے جال میں اسلئیے نہیں پھنستی کیونکہ اُس کے پاؤں میں ایک خاص قسم کی چکناہٹ ہوتی ہے۔

2) محمد ابن موسیٰ الخوارزمی وہ مسلمان سائنسدان تھا جس نے ہندسوں میں صفر کا آغاز کیا۔

3) انسان نے جب چاند پر قدم رکھا تو اُس وقت اسلامی تاریخ 5 جماری الاول تھی۔

4) گائے 24 گھنٹوں میں سے 9 گھنٹے جگالی کرتی ہے۔

5) سانپ 2 سال تک بغیر کھائے پئیے زندہ رہ سکتا ہے۔

6) نارمل خون میں 10-7 فیصد گلوکوز ہوتا ہے۔

7) خلابازوں کا لباس شیشے کے دھاگوں اور ریشوں سے تیار کیا جاتا ہے۔

8) ہیرا جلایا جاسکتا ہے پگھلایا نہیں جاسکتا۔

9) انسانی جلد کا وزن پورے جسم کے وزن کا 16 فیصد ہوتا ہے۔

10) زرافہ منہ سے آواز نہٰیں نکال سکتا۔