مقبوضہ کشمیر ، بانڈی پورہ میں فائرنگ سے بی جے پی کے 3ارکان ہلاک

112

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں بی جے پی کے 3ارکان ہلاک ہوگئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے مسلم آباد میںبھارتی فوج کے حمایت یافتہ بی جے پی کے لیڈر شیخ وسیم باری ، ان کے والد اور بھائی کو انکی رہائش گاہ کے باہر گولی مارکر ہلاک کردیا۔