انسان، ایک پیچیدہ مشین

387

1) ایک اندازے کے مطابق انسانی دماغ کی باتوں اور یاداشت کی ذخیرہ اندوزی کی صلاحیت 1 ہزار ٹیٹرا بائٹ (10 لاکھ جی بی) یا اس سے بھی زیادہ ہے۔

2) انسانی دماغ 100 واٹ بلب جتنی توانائی سے کام کرتا ہے۔

3) انسانی جسم میں تقریباً 25 لاکھ مسام ہوتے ہیں۔

4) مرنے کے بعد انسانی دل 20 منٹ تک کام کرتا ہے۔

5) انسان 1 منٹ میں تقریباً 25 بار پلک جھپکتا ہے۔

6) ایک انسانی ہاتھ میں 27 ہڈیاں ہوتی ہیں۔

7) انسانی پیٹ میں موجود سب سے لمبا عضو چھوٹی آنت ہے جس کی لمبائی 22 فٹ ہے۔

8) انسانی کی سب سے چھوٹی ہڈی سٹیپس ہے جو کہ کان میں پائی جاتی ہے۔

9) ہماری آنکھ ہمارے جسم کے ان چند حصوں میں سے ایک ہے جن کا سائز ہماری پیدائش سے لے کر وفات تک ایک ہی رہتا ہے۔

10) انسان کے سب سے مظبوط اعصاب muscle اُس کے ل اور زبان ہیں۔

11) انسانی پنڈلی 2000 پونڈ تک وزن اُٹھا سکتی ہے لیکن پھر بھی نہیں ٹوٹے گی۔

12) انسانی جسم میں خون 75 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گردش کرتا ہے۔

13) پیدائش کے وقت بچے کی نبض کی رفتار 135 دھڑکن فی منٹ ہوتی ہے۔