امیرجماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ  راولپنڈی و دیگر کا اظہار تعزیت

98

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ٗجنرل سیکرٹری سید عزیر حامداور دیگر عہدیداران نے گزشتہ روزجماعت اسلامی کے رہنمائوں شعیب فاروق صدیقی اور محمد عاصم صدیقی کے بھائی ٗطلحہ اور حسان کے والد محمد اویس صدیقی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے محمد اویس صدیقی کی مغفرت اور بلندی درجا ت کیلیے دُعا بھی کی ہے۔