حیرت انگیز معلومات

802

1) جھاواں پتھر واحد ایسا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا۔

2) ہمنگ نامی پرندہ واحد پرندہ ہے جو پیچھے کی طرف (Reverse) میں بھی اُڑ سکتا ہے لیکن زمین پر چل نہیں سکتا۔

3) آب رنگ مصوری کا طریقہ سب سے پہلے چین میں تیسر صدی عیسوی میں استعمال کیا گیا۔

4) Optophone ایسا آلہ ہے جس سے بینائی سے محروم لوگ اخبار و کتب پڑھ سکتے ہیں۔

5) شہد کی مکھی کی 5 آنکھیں ہوتی ہیں اور ہڈیاں 2 ہوتی ہیں۔

6) لاؤڈاسپیکر 1924 میں رائس کیلاگ نامی شخص نے ایجاد کیا۔

7) Star fish ایسی مچھلی ہے کہ اگر اس کی ٹانگیں کاٹ دی جائیں تو وہ دوبارہ نمودار ہوجائیں گی۔

8) دودھ میں کریم ٪7 ہوتی ہے جبکہ کریم میں مکھن ٪40-30 ہوتا ہے۔

9) ہاتھی کے دماغ کا وزن 11 پونڈ اور رفتار 30 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔

10) سوئی کا موجد حضر ادریسؑ اور پُل کا موجد حضرت یوسفؑ کو مانا جاتا ہے۔