پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

155

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر میں مارگرایا۔ بھارتی جاسوس ڈرون کواڈ کاپٹر 200 میٹر تک پاکستان کی حدود میں آگیا تھا۔ رواں سال پاک فوج نے 10واں بھارتی جاسوس مار گرایا ہے۔