قارئین جسارت کو عید الاضحی مبارک اعلان تعطیل

150

مورخہ یکم اور 2 ؍اگست 2020ء عیدالاضحی کی تعطیلات کے باعث جسارت کے دفاتر بند رہیں گے۔ اس لیے اتوار 2 اگست اور پیر 3 ؍اگست کو جسارت اخبار شائع نہیں ہوگا۔ جب کہ منگل 4 ؍ اگست کو معمول کے مطابق اخبار شائع ہوگا۔