پشاور میں بی آر ٹی منصوبہ کے سفری کارڈز کا اجرا کر دیا گیا

174

پشاور ( آن لائن) پشاور میں بی آر ٹی منصوبہ کے سفری کارڈز کا اجرا کردیا گیا ، مجموعی طور پر ایک لاکھ سفری کارڈ تقسیم کیے جائیںگے۔ بی آر ٹی منصوبہ کا انتظام سنبھالنے والی ٹرانس پشاور کمپنی کے ترجمان عالمگیر خان کے مطابق سفری کارڈز 31 اسٹیشنز میں مرحلہ وار تقسیم کیے جائیں گے۔