اسپیکرپختونخوا اسمبلی کا اپنی سربراہی میں کشمیرکمیٹی بنانے کااعلان

63

پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی نے اپنی سربراہی میں کشمیرکمیٹی بنانے کااعلان کر دیا۔ بدھ کے روزصوبائی اسمبلی اجلاس میں وزیرقانون سلطان محمد اورپی پی کی خاتون رکن نگہت یاسمین نے اسپیکرکی سربراہی میں کشمیر کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔