یوم استحصال کشمیر، وزیراعظم نے بلیک ماسک پہن لیا

83

مظفرآباد( آن لائن)یوم استحصال کشمیر پر آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بلیک ماسک پہن لیا۔ آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں کشمیر کے شہدا کے لیے دعاکی گئی ۔