خیبرپختونخوااسمبلی میں لبنان دھماکے کے شہداکے لیے فاتحہ خوانی

63

پشاور (اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی میں لبنان دھماکے کے شہداکے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ،ا سپیکرمشتاق غنی کی ہدایت پر متحدہ مجل عمل کے رکن منورخان نے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی ۔