مظفر آباد: سرکاری ونیم سرکاری ادارے 6اگست سے کھولنے کا فیصلہ

115

مظفرآباد(صباح نیوز)لاک ڈائون ختم،آزادکشمیر میں تعلیمی اداروں کو چھوڑ کر دیگر تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے 6اگست سے حسب معمول کھولنے کا فیصلہ،سیکرٹریٹ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تعلیمی اداروں کے حوالے سے فیصلہ وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے گا۔