بھارتی پولیس نے حریت رہنما مولانا عبد القیوم کو گرفتار کرلیا

74

جموں (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما اور جموں و کشمیر انجمن سیرت کمیٹی کشتواڑ کے چیئرمین مولانا عبد القیوم متوکو گرفتار کرلیا۔