آپس میں شادی کرنیوالی لڑکیوں میں سے ایک ملزمہ گرفتار‘دوسری کی تلاش

84

راولپنڈی(صباح نیوز)آپس میں شادی کرنے والی لڑکیوں میں سے ایک ملزم نیہا کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ شوہر بننے والی ملزمہ عاصمہ بی بی کی تلاش جاری ہے ، گرفتار ملزمہ کو(آج)جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق ٹیکسلا کی 2 لڑکیوں نیہا اور عاصمہ بی بی نے 26فروری2020 ء کو نکاح کرلیا تھا۔