کراچی جیم خانہ غیر قانونی تعمرات کو فوری روکے،کمشنر کراچی

261

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی جیم خانہ کے صدر کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جیم خانہ کی عمارت میں ہونے والے تعمیری کام کو فوری روک دے تعمیر نہی روکی گئ قانونی کارروای کی جاے گی۔

کمشنر کراچی نے صدر جیم خانہ کو خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ کراچی جیم خانہ کی عمارت میں ہونے والا تعمیر کا کام بلڈنگز رولز اور ہیریٹیج قوانین کی خلاف ورزی تعمیرنہی روکی گئ تو قانونی کارروائ کی جا ےگی۔