دنیا کا پہلا وائرلیس فون ایجاد کرنے کا سہرا فِن لینڈ کی کمپنی نوکیا کو جاتا ہے۔
23 فروری 1999 کو نوکیا کمپنی نے دنیا کا پہلا وائرلیس فون نوکیا 7110 متعارف کروایا۔
یہ پہلا فون تھا جو وائرلیس اپلیکیشن پروٹوکول (WAP) پر مبنی تھا یعنی یہ وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرسکتا تھا۔
اس فون میں انٹرنیٹ سے متعلقہ تحاریر کے ساتھ ساتھ کیبل نیوز نیٹ ورک (CNN) کی نیوز بھی دیکھی جاسکتی تھیں۔