دنیا کا سب سے لمبا اور طویل العمر درخت سیکوئیا (sequoiadendron gigantium) ہے۔
سیکوئیا درخت امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکوئیا نیشنل پارک میں پایا جاتا ہے۔ اس درخت کا ہجم 52،500 کیوبک فٹ ہے اور وزن تقریباً 6،167 ٹن ہے یعنی 41 وہیل مچھلیوں یا 740 ہاتھیوں کے وزن کے برابر۔
دسمبر 2000 میں ایک سروے کیا گیا جس میں اس درخت کی عمر کا پتہ لگایا گیا۔ تحقیق کے مطابق یہ درخت 4000 سے 6000 سال پرانا ہے اور ابھی بھی بڑھتا ہی جارہا ہے۔