چمن: پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ دوطرفہ تجارت کیلیے کھول دیا گیا

56

چمن (آن لائن) پاک افغان بارڈرباب دوستی گیٹ کو دوطرفہ ٹریڈ کے لیے کھول دیا گیا سرحد کے دونوں اطراف گاڑیوں کا رش،جبکہ پیدل آمد و رفت تاحال بندہے، پاک افغان بارڈر حکومتی کمیٹی ،چیمبر آف کامرس اورآل پارٹیز تاجر اتحادکے ساتھ مذاکرات کے بعد کھولا گیاہے۔