بینکنگ کورٹ کی جانب سے نواز شریف کے کزنز کو طلبی کا نوٹس

28

لاہور (آن لائن) لاہور کی مقامی بینکنگ عدالت نے شہر کے مقامی بینک سے قرض لے کر واپس نہ کرنے پر بینک کی انتظامیہ کی جانب سے دائر کی گئی ریکوری
درخواست پر سماعت کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنوں کو یکم ستمبر کو طلب کرلیا ہے اور اس سلسلے میں عدالت نے نواز شریف کے کزنوں کو باقاعدہ طلبی نوٹس جاری کردیے ہیں۔