آزادی فکر…………علامہ اقبالؒ علامہ محمد اقبال - August 15, 2020, 4:13 AM156 Share on Facebook Tweet on Twitter آزادیِ افکار سے ہے اُن کی تباہی رکھتے نہیں جو فکر و تدبّر کا سلیقہ ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ!