وہ غذا جو آپ کے مزاج پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے

743

کیفین وہ غِذا ہے جو آپ کے مزاج یعنی mood کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔

کیفین بطور محرک کافی، چائے، کولا مشروبات اور چاکلیٹ میں پایا جاتا ہے۔ انسان کے مزاج کو بدلنے میں معاون تمام ادویات میں سے کیفین زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔

نیشنل کافی ایسوسی ایشن کے مطابق تقریباً 80 فیصد بالغ امریکی اکثر کافی پیتے ہیں جبکہ آدھے اکثریت روزانہ کافی پیتے ہیں۔

بین الاقوامی سطح پر ایک سروے کے مطابق دنیا میں فِن لینڈ سب سے زیادہ کافی استعمال کرتا ہے۔ فِن لینڈ کے تقریباً 95 فیصد بالغ افراد کافی پیتے ہیں۔