کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی کونسی ہے؟

665

مصر کی الازہر یونیورسٹی دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

الازہر یونیورسٹی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موجود ہے۔ اس کی تاریخ قاہرہ شہر کی تعمیر کے ساتھ ہی منسلک ہے جو کہ 969 عیسوی میں تعمیر ہوا۔

969 عیسوی سے پہلے یہ ایک مسجد ہوا کرتی تھی لیکن اس میں عبادات کے علاوہ لیکچرز اور دیگر تعلیمی سرگرمیاں جو کہ مذہبی علوم اور سیاسیات پر مبنی تھے، تقریباً روز کا معمول تھا۔

دورِ حاضر میں اب الازہر یونیورسٹی کا اصل موضوع دینیات ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر مضمون بھی پڑھائے جاتے ہیں۔