سطح سمندر پر بہتا ہوا سب سے بڑا برف کا تودہ

393

دنیا میں پانی کی سطح پر بہنے والا سب سے بڑا برف کا تودہ جو ریکارڈ کیا گیا ہے وہ b15 ہے۔

b15 نامی یہ برف کا تودہ امریکی ریاست میساشوسیٹس کے برابر ہے۔ اس کا رقبہ 11,000 مربع میل ہے۔

یہ برف کا تودہ دراصل سن 2000 میں ایک بہت بڑی برفانی زمین سے ٹوٹ کر علیحدہ ہوا تھا لیکن 2003ء میں آئے زبردست طوفان نے اس b15 کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا تھا۔

b15A جو کہ b15 کا ایک ٹکڑا ہے، 1200 مربع میل پر مشتمل ہے۔