ًً5ماہ بعد سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کی گئی

114

سرینگر( آن لائن))مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کو تقریبا پانچ ماہ کے بعد نمازیوں کے لیے کھولا گیا جبکہ باضابطہ طور پر جامع مسجد میں اجتماعی نماز ظہر ادا کی گئی۔جامع مسجد کو سرینگر میونسپل کارپوریشن کی طرف سے ایک دن قبل پوری طرح سے سنیٹایز کیا گیا۔