کوئٹہ ،بوستان میں سڑک حادثہ ،2 افراد جاں بحق

115

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) کو ئٹہ نواحی کے علاقے بو ستان میں سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بوستان میں سڑک حادثے میں2افرادسعید اور ہدایت جاںبحق ہو گئے ۔ لاشیں ضا بطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کر دی گئیں ۔