وہ ملکہ جس نے زندگی بھر ایک سوٹ دو بار نہیں پہنا

626

1741-1762 تک روس پر حکومت کرنے والی ایک ملکہ گزری ہے جس کا نام سارینا ایلیزبتھ تھا۔

سارینا ایلیزبتھ جب بھی کوئی سوٹ پہنتی تھی اس کے بعد دوربارہ اس کو استعمال نہیں کرتی تھی۔

تاریخ میں یہاں تک ہے کہ سارینا اگر کسی دعوت میں شریک ہوتی تھی تو اس دعوت میں وہ دو مرتبہ کپڑے تبدیل کیا کرتی تھی۔

جب اس کی موت ہوئی تو اس کے کپڑوں کی تعداد 15,000 تھی۔