آرمی چیف کا فوج کو کراچی میں ریلیف آپریشن کا حکم

108

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کو کراچی میں ریلیف آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔کراچی میں بارش سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے، انتظامیہ کارکردگی دکھانے میں بری طرح ناکام ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے باوجود ایم ڈی ایم اے کا کچھ پتا نہیں ۔