لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج اور کل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عاید رہے گی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ داخلہ پنجاب جاری کر چکا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے
اداروں کے اہلکار، خواتین اور بچے اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔