جماعت اسلامی سندھ نے قائمہ کمیٹیوں کا اعلان کردیا

66

کراچی (نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے مجلس شوریٰ کے مشورے سے آئندہ 2سال کے لیے مختلف قائمہ کمیٹیوں کے کنوینرزکا
اعلان کردیا ہے ،صوبائی اعلامیے کے مطابق حافظ نعیم الرحمن سیاسی کمیٹی،ممتازحسین سہتو میڈیا، پروفیسر نظام الدین میمن علم وادب،حافظ نصراللہ عزیز فہم دین،اظہارالحق تعلیم و تربیت ،کاشف سعید شیخ منصوبہ بندی، عبدالحفیظ بجارانی تعلقات عامہ واقلیت ،امیرصوبہ محمد حسین محنتی الخدمت کمیٹی کے کنوینرہوں گے۔
کمیٹیوں کا اعلان