مائکروویو، ایک حادثاتی دریافت

451

مائکروویو کو پرسی اسپنسر نامی انیجینئر نے حادثاتی طور پر دریافت کیا۔ مائکروویو دراصل شعاؤں کی ایک قسم کا نام ہے۔

ایک دن اسپنسر ریڈار ڈیوائس جو میگاٹرون کہلاتی تھی، پر تجربہ کرنے میں مصروف تھا جب اس نے غور کیا کہ اس کی جیب میں رکھی ٹافی پگھلنا شروع ہوگئی ہے۔

اس کا سبب جاننے کیلئے جو اس نے اس نے دوسران نمونہ رکھا وہ پاپ کارن تھا۔

ان نے انہیں چھوٹی شعاع (microvave) کا نام دیا۔

اسپنسر نے 8 آکتوبر 1945 کو پہلا ریڈار رینج نامی اوون متعارف کروایا جس میں مائکروویوز کا استعمال کیا گیا۔