طویل ترین عمر میں ڈاکٹر بننے والا شخص

424

جس شخص نے انتہائی بڑھاپے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اس کا نام ایڈگر ڈاؤز تھا۔

ایڈگر نے 93 سال کی عمر میں لندن اسکول آف تھیولوجی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری  حاصل کی اور تاریخ کا طویل العمر ڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

ویسے تو ایڈگر ڈاؤز نے اپنی پہلی ڈگری 1935 میں حاصل کی تھی لیکن ڈاکٹریٹ کی ڈگری انہوں نے 1991 میں حاصل کی اور سند حاصل کرنے والے دنیا کے طویل العمر شخص کا اعزاز اپنے نام کیا۔

ایڈگر کی تمام تر ڈگریاں علم دین الہیات اور بائبل سے متعلق علوم میں تھیں۔