خاتون کے پیٹ سے 4فٹ لمبا زندہ سانپ نکال لیا گیا

749

روسی ڈاکٹروں نے خاتون کے  پیٹ سے 1.4میٹر سانپ نکالا گیا ، جس کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔

لیواشی داغستان گاؤں میں اپنے گھر کے پیچھے ایریا میں سوتے ہوئے خاتون کے اندرسانپ داخل ہوگیا، طبیت خراب ہونے کی صورت میں خاتون کو فورا اسپتال لے کر گئے، جہاں بےہوشی کے عالم میں جانچ شروع کی گئی تو ڈاکٹروں کی چیخیں اس وقت نکل گئیں جب اعلات کی مدد سے 4فٹ لمبا (1.4میٹر) مکمل زندہ سانپ نکلا۔

داغستان کے مقامی شہری کے مطابق وقتافوقتا اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور ایسے موسم میں اس طرح کے واقعات عام ہیں جس کےلیے لوگوں کو باہر سونے سے منع کیا ہوا ہے۔